Congratulations to Munir Ahmed Shad 154

منیر احمد شاد صدر پاکستانی ایگزیکٹو فورم سعودی عرب کو ٹی ڈی سی پی کی طرف سے اعزازی سفیر برائے سیاحت سعودی عرب نامزد ہونے پر مبارک بادپیش کرتا ہوں. زاہد شریف صدر گلف زون انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان

ریاض رپورٹ(عالم خان مہمند سے )
الریاض (زاہد شریف) معروف سماجی و صحافی شخصیت صدر گلف زون انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان زاہد شریف نے معروف کاروباری شخصیت صدر پاکستانی ایگزیکٹو فورم انٹرنیشنل منیر احمد شاد کو ٹی ڈی سی پی پنجاب کی طرف سے اعزازی سفیر برائے فروغ سیاحت منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے. زاہد شریف نے مزید کہا کہ منیر احمد شاد سچے محب وطن اوورسیز پاکستانی ہیں جنھوں نے پاکستان کی تاجر برادری کو ایک پلیٹ فارم مہیا کیا جس سے وہ اپنی مصنوعات دوسرے ممالک میں متعارف کروا سکیں اسطرح پاکستانی معاشیت پر گہرا اثرات مرتب ہوں گے
اعزازی سفیر برائے پاکستان سیاحت سے وہ اپنے سابقہ تجربات کی بنیاد پر پاکستان اور سعودی عرب کے لوگوں کو مزید قریب ہونے کا موقع ملے گا اس سے پاکستانی سیاست کو فروغ ملے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں