نمائندہ خصوصی پسرور (زین الدین گجر، تازہ اخبار پاک نیوز پوائنٹ )
تفصیلات کے مطابق LA-34 جموں 1 چوہدری ریاض احمد گجر بے بنیاد الزامات سے سرخرو ہوئے اس موقع پر میڈیا کے نمائندے زین الدین گجر سے چوہدری عبد الرحمن گجر نے کفتگو کرتے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے حق پرسی کے خلاف ہونے والی سازشوں اور سازشی عناصر کو ایک مرتبہ پھر ناکام کردیا ہے ، اورا آج پھر ثابت ہوگیا ،حق حق ہوتا ہے اور حق پرستی کی تحریک اور جدوجہد میں دکھ تکلیف آتے ہیں لیکن آخر ی فتح سچ اور حق ہی کی ہوتی ہے۔ اس موقع پر حلقے کے مختلف مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے سیاسی سماجی مزہبی شخصیات اور کارکنان نے چوہدری ریاض گجر کو الزامات سے بری ہونے پر مبارکباد پیش کی اور دعا کی کہ اللہ تعالی چوہدری ریاض گجر کو مزید کامیاب و کامران کرے۔