چوہدری عزیز الرحمن ایڈووکیٹ کو نائب صدر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔اینکر پرسن حافظ عرفان کھٹانہ 248

چوہدری عزیز الرحمن ایڈووکیٹ کو نائب صدر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔اینکر پرسن حافظ عرفان کھٹانہ

(رپورٹ : زبیر خان بلوچ ، پاک نیوز پوائنٹ)

سیالکوٹ بار کے جیتنے والے سب امیدواروں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں امید کرتے ہیں کہ یہ کابینہ وکلاء برادری اور سول سوسائٹی کی بہتری کے لئے بہترین اقدامات کرئے ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین پاک کشمیر میڈیا فورم، اینکر پرسن حافظ عرفان کھٹانہ نے کہا کہ پاک کشمیر میڈیا فورم اور پی این پی نیوز ایچ ڈی کی پوری ٹیم کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ساتھ نیک دلی خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وکالت عبادت والا پیشہ ہے جس کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح (رح )،شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال( رح ) ،خالق لفظ پاکستان چوہدری رحمت علی (رح ) اور دیگر قومی ہیروز نے اس کو اپنایا اور ملک و قوم کی خدمت کی ۔اللہ پاک پاکستان کو تاحیات قائم ودائم رکھے۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں