congratulate Shafiq Akhtar Khar, the well-known journalist 143

معروف صحافی ایڈیٹر ھفت روزہ جھیل و کالم نگار محترم شفیق اختر خر کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دل کی اتھا گہرایوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں. زاہد شریف

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
معروف سماجی و صحافی شخصیت صدر گلف زون انٹرنیشنل جنرنلسٹس کونسل آف پاکستان نے معروف صحافی ایڈیٹر ھفت روزہ جھیل و کالم نگار محترم شفیق اختر خر کو سعودی عرب آمد پر خوش آمدید کہا ہے اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دل کی اتھا گہرایوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں