City Kahrorpakka police station timely action, son arrested for evicting mother from home 217

تھانہ سٹی کہروڑپکا کی بروقت کاروائی،ماں کو گھر سے نکالنے والا بیٹا گرفتار

لودھراں: (رپورٹ : عمردراز جوٸیہ ، نماٸندہ خصوصی ، کہروڑپکا لودھراں)

والدین تحفظ بل کے تحت مقدمہ درج، ملزم خضر عباس گرفتار۔ترجمان پولیس
بیٹے نے بدتمیزی ،مکان پر قبضہ کیا اور دھکے دے کر گھر سے نکال دیا۔والدہ نسرین
لاآرڈیننس کے تحت اولاد کیلئے والدین کو گھرسے بےدخل کرنا قابل سزا جرم ہے۔ڈی پی او عبدالروف بابر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں