رپورٹ لاہور (ایچ ایم فیاض ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
کرسمس کا کیک کاٹ کر مسیحی برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا کرسمس کے موقع پر مسلم کمیونٹی کا کہنا تھا مسیحی برادری کی خوشیوں میں شریک ہو کر ان سے اظہار یکجہتی کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں مسیحی برادری کے دکھ سکھ سانجھے ہیں وہ بھی محب وطن پاکستانی ہیں کرسمس کی خوشی میں سینٹری ورکرز اور دیگر عملے نے کرسمس کا کیک کاٹ کر پاکستان کی ترقی خوشحالی ،یکجہتی اور سلامتی کے لیے دعا بھی کی گئی