Chaudhry Mubashir Afzal Cheema 142

سیاسی و سماجی شخصیت چوھدری مبشر افضل چیمہ کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

گوجرانوالہ کی معروف سیاسی ،سماجی و کاروباری شخصیت چوہدری مبشر افضل چیمہ کے اعزاز میں پر وقار عشائیہ پیش کیا گیا، اس موقع پر چوہدری انجم اقبال وڑائچ ڈائریکٹر این وی نیوز سعودی عرب اور چوہدری اکرم فیض نے عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا
مبشر افضل چیمہ نے جوائنٹ سیکرٹری پاک میڈیا جرنلسٹ سی ای او پرائم سٹار نیوز حسن بٹ،صحافی ،اینکر پرسن ،چیئرمین ایگزیکٹو باڈی پاک میڈیا اور پی این پی نیوز ایچ ڈی حافظ عرفان کھٹانہ ، چوہدری محمد عظیم، سجاد ساہی، ملک مدثر عزیز سمیت دیگر دوستوں سے بھی ملاقات کی،بہترین صحافتی خدمات پر صحافیوں کو مبارکباد پیش کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں