Chaudhry Abid Gujjar President MQM Punjab 259

ایم کیو ایم پاکستان الیکشن میں پورے پنجاب سے نمائندے کھڑے کرے گی. چوہدری عابد گجر صدر ایم کیو ایم پنجاب

رپورٹ : سیالکوٹ (کامران سلہیروی، تازہ اخبار،پی این پی نیوز)
ایم کیو ایم پاکستان پنجاب کے صدر چوہدری عابد گجر نے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے پورے پنجاب میں اپنے امیدوار کھڑے کرینگے دن بدن ایم کیو ایم پاکستان کی مقبولیت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ایم کیو ایم پاکستان ہی وہ جماعت ہے جو پاکستان کو مشکلوں سے نکال سکتی ہے آنے والا دور انشاءاللہ ایم کیو ایم پاکستان کا دور ہوگا چودھری عابد گجر نے نوجوانوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نوجوان ہی اس ملک کا سرمایہ ہیں آنے والے الیکشن میں انہی اپنا کردار ادا کرنا چاہیے اصل تبدیلی تو نوجوان لا سکتے ہیں انشاءاللہ آنے والے الیکشنوں میں آئے گی جو ملک میں انقلاب لائے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں