رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
ملکی سیاسی صورتحال، حقیقی آزادی غلامی نامنظور مارچ کی تیاریوں اور ملک گیر عوامی رابطہ مہم کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی سابق اراکین قومی اسمبلی کو حلقے کی سطح پر سیاسی سرگرمیاں ترتیب دینے اور قوم کو غلامی نامنظور مارچ میں شرکت کیلئے بھرپور طریقے سے تیار کرنے کی خصوصی ہدایت کی.