پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے پی پی پی امیدواروں سے ملاقات 114

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے پی پی پی امیدواروں سے ملاقات

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

میونسپل کارپوریشن اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کے میئرز، ڈپٹی میئرز، ضلع کونسل کے چیئرمین، وائس چیئرمین اور میونسپل ٹاؤن کمیٹیز کے چیئرمین سے ملاقات کی.
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور، پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو اور جنرل سیکریٹری وقار مہدی موجود بھی تھے،پی پی پی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات عاجز دھامراہ اور سندھ کے سابق وزرائے اعلی سید قائم علی شاہ، سید مراد علی شاہ بھی موجود تھے، پی پی پی سندھ کے بلدیاتی نمائندوں نے بلاول ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران اپنی کارکردگی اور مسائل سے آگاہ کیا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے بلدیاتی نمائندوں نے مستقبل میں عوامی مسائل کے حل کے حوالے سے اقدامات پر ہدایات بھی لیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں