سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل نے جہانیاں کے مختلف علاقوں کادورہ کیا،کپاس کی فصل کا معائنہ کیا اور فیلڈ سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔فیلڈ فارمیشنزکو فصل کی بہتر نگہداشت،آئندہ سال کیلئے کپاس کا بیج بنانے اور صاف چنائی بارے رہنمائی جاری رکھنے کی ہدایت کی