ملکی سلامتی یقینی بنانے کیلئے مسلح افواج، پولیس، انٹیلی جنس ایجنسیز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نظرثانی شدہ قومی ایکشن پلان کے تحت طے کئے گئے قلیل، وسط اور طویل المدتی اہداف کے حصول کیلئے موثر اقدامات اور روابط بڑھانے کی ضرورت ہے۔وزیراعظم عمران خان (سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

ملکی سلامتی یقینی بنانے کیلئے مسلح افواج، پولیس، انٹیلی جنس ایجنسیز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نظرثانی شدہ قومی ایکشن پلان کے تحت طے کئے گئے قلیل، وسط اور طویل المدتی اہداف کے حصول کیلئے موثر اقدامات اور روابط بڑھانے کی ضرورت ہے۔وزیراعظم عمران خان

نیشنل کمانڈ اتھارٹی(این سی اے) کا پچیسواں اجلاس بدھ کو وزیر اعظم عمران کی زیر صدارت منعقد ہوا۔وفاقی وزراءخارجہ امور،دفاع،خزانہ اور داخلہ،چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، آرمی،نیوی،ائر فورس کے سربراہان ،ڈی جی آئی ایس آئی سمیت این سی اے کے تمام ارکان نے اجلاس میں شرکت کی