“”پی این پی PNP””(پاکستان کا تیز ترین نیوز نیٹ) کے چیئرمین محترم حافظ محمد عرفان کھٹانہ صاحب نے ادارہ “”PNP”” سے منسلک حاجی محمد ناصر قادری کو انکی ادارہ کے لئے سال برائے 2023 کی گرانقدر صحافتی خدمات کے اعتراف میں پی این پی ڈیجیٹل، پی این پی اسپورٹس نیوز اور تھری برادرز سوفٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کے لئے بطور “”ایڈورٹائزنگ ڈاریکٹر “” کے عہدے پر ترقی دے دی ہے