سعودی عرب سے اظہارِ محبت اور یکجہتی کے طور پر سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے پاک میڈیا جرنلسٹس فورم اور پاکستان قونصلیٹ جدہ کے مابین کھیلے جانے والے آزادی کپ فائنل میں پاکستان قونصلیٹ نے پاک میڈیا کو 7 وکٹوں سے ہرا کر فائنل میں کامیابی حاصل کر لی