Jamiat Ulema Islam Saudi Arabia Jeddah General Secretary Engineer Haji Sajjad Khan

جمعیت علمائے اسلام سعودی عرب جدہ کے جنرل سیکرٹری انجنیئر حاجی سجاد خان اور سینئر رہنماء مولانا سمیع الحق نے مفتی ابرار کا بھتیجااور انجنیئر مشتاق خان کے بیٹے مفتی عثمان خان کی اچانک وفات اور المناک روڈ ایکسیڈنٹ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے غمزدہ خاندان کیساتھ دلی تعزیت کی