“”پی این پی PNP”” نیوز چینل HD حق اور سچ پر مبنی خبروں کی فراہمی اور بر وقت اشاعت پر چیئرمین پی این پی “PNP” حافظ عرفان کھٹانہ، مینجنگ ڈائریکٹر””MD”” زبیر خان بلوچ , نیوز روم اور پوری صحافتی ٹیم کو نیک خواہشات کے ساتھ ساتھ مبارکباد کی مستحق بھی ہے

عباسی شہید ہسپتال کراچی کے ڈائریکٹر جناب ڈاکٹر نادر خان کو ان کی درخواست پر میپ میڈیکل سینٹر کراچی کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد نعیم قائم خانی اور انجینئر فراز صدیقی انچارج شعبہ بائیو میڈیکل عباسی شہید ہسپتال کراچی نے میڈیکل ائی سی یو عباسی شہید ہسپتال کے لئے نئی ای سی جی مشین دے رہے ہیں