میری آواز 89

پی این پی “PNP” کے بیورو چیف/ کراچی اعجاز احمد طاہر اعوان ماہ مئی کے آخر پر ریاض سعودی عرب اپنی فیملی کے ساتھ تشریف لا رہے ہیں، پاکستانی ریاض کمیونٹی کی طرف سے انکی آمد پر انہیں دل کی اتھاء گہرائیوں سے “”خوش آمدید””

کراچی/بیورو چیف اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پی این پی “”PNP”” کے بیورو چیف، کراچی، سینئر صحافی اور معروف کالم نویس “”میری آواز”” اعجاز احمد طاہر اعوان اس ماہ کے آخر پر اپنی فیملی کے ساتھ دارالحکومت ریاض تشریف لا رہے ہیں، اپنے ریاض میں قیام کے دوران وہ ریاض کی مختلف ادبی سماجی سیاسی اور صحافتی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گئے، ریاض میں ان کا قیام ان کے صاحبزادے اور “”BCP”” کے سینئر ممبر ولید اعجاز اعوان کے پاس ہو گا، ریاض کے مختلف حلقوں اور دوست احباب نے ان کی ریاض آمد پر انہیں “”خوش آمدید”” کہا ہے، اور اپنی نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں