birthday celebration of the son 209

ریاض سعودی عرب کے ممتاز شاعر، ادیب، مصور و آرٹسٹ اور بزنس مین محمد شہزاد کھوکھر کے بیٹے کی سالگرہ کی تقریب

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان

ریاض سعودی عرب کے ممتاز شاعر، ادیب، مصور و آرٹسٹ اور بزنس مین محمد شہزاد کھوکھر نے گزشتہ شب ایک مقامی ریسٹورنٹ میں اپنے
” BE LOVED GRAND SON”
(SHAHZAIN)
کی دوسری سالگرہ انتہائ جوش و خروش کے ساتھ منانے کا خصوصی اہتمام کیا، جس میں مہمانوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی، تمام مہمانوں کی موجودگی میں “سالگرہ” کا کیک کاٹا گیا، مہمانوں کی خاطر مدارت مزیدار اور لذیز کھانوں سے کی گئی، اور سالگرہ کے پر مسرت موقع پر ” “SHAHZAIN” کی طویل زندگی کے لئے بھی خصوصی دعا کی گئی، اس طرح یہ شاندار اور یادگار ” سالگرہ” کی تقریب رات گئے تک اختتام پزیر ہوئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں