Best wishes to Chairman Shamshad Ali Siddiqui 217

چیئرمین شمشاد علی صدیقی اور آپریشن ڈائریکٹر فہد علی صدیقی کو نیک خواہشات کے ساتھ ڈھیر ساری مبارکبا

ریاض/خصوصی رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان

ریاض سعودی عرب میں شعبہ “کنسٹریکشن اور مینٹیننس”” میں ایک منفرد اور نمایاں نام
“” AMAQ CONSTRUCTION””
گذشتہ 20 سال سے زائد عرصہ سے مختلف شعبوں خصوصا” بینک کاری شعبہ کے اندر گرانقدر مثالی خدمات پر “”AMAQ”” ترقی کی منازل کی طرف درخشاں ستارہ کی مانند اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ چمک رہا ہے، سال 1994 کے دوران اس کا شمشاد علی صدیقی نے سنگ بنیاد بطور
“” AMAQ EST””
رکھا اور اس کے بعد سال 2001 میں “” ” AMAQ ” کنسٹرکشن کمپنی میں سے منسلک کر دیا گیا، اور اس کے بنیادی مقاصد میں سعودی عرب کے اندر تمام قائم کردہ بینک کی نئی برانچ اور مینٹننس میں مکمل فنی صلاحیتوں سے مزین ایک منفرد انداز کی مانند اپنا مقام حاصل کر چکا ہے، گزشتہ دنوں “”AMAQ”” کو
“”BEST INTERIOR FIT-OUT FIRM (CID AWARDS)
20 سال کی گرانقدر خدمات کے اعتراف میں خصوصی ایوارڈ دیا گیا، یہ ایوارڈ “”AMQA”” کے آپریشن ڈائریکٹر فہد علی صدیقی نے “”RECEIVED” کیا، اور سال 2030 “VISION” میں بہت بڑے کردار پر اہم کام پر دلی مبارکباد بھی پیش کی گئی، اس یادگار ایوارڈ پر پوری “”AMAQ”” کی محنتی اور جفاکش ٹیم کو ڈھیر ساری مبارکباد پیش کی جاتی ہے، خصوصی طور پر شمشاد علی صدیقی اور فہد علی صدیقی خصوصی طور پر مبارکباد کے مستحق ہیں، اور مزید ترقی کے لئے نیک خواہشات.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں