beggars has become active in Karachi 137

کراچی میں بھیک مانگنے بھکاریوں کا متحرک گروپ فعال ہو گیا تفصیلات کے مظابق کراچی کی اہم سڑکوں پر بھکاریوں کی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئںی

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

کراچی میں بھیک مانگنے بھکاریوں کا متحرک گروپ فعال ہو گیا تفصیلات کے مظابق کراچی کی اہم سڑکوں پر بھکاریوں کی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گیئں ، اور ہر علاقہ میں مانگنے کے لئے شاہراہوں کو آپ میں بانٹ لیا ہے اور مخصوص علاقوں میں بھکاریوں کے سربراہ تما بھکاریوں کو پک اینڈ ڈراپ کی سہولت سے بھی منسلک کر دیا ہے، گاڑیوں پر اپنے مخصوص اوقات کے دوران انہیں ان کے علاقوں میں چھوڑ دیا جاتا ہے اور پھر رات 10 بجے تمام بھکاریوں کا لے انکے اڈوں اور رہائش گاہ پر چھوڑ دیا جاتا ہے ایک محتاط اندازے کے مطابق ایک بھکاری 1000 ہزار روپے سے 2000 ہزار تک کما لیتا ہے جس میں سے ہر بھکاری کو صرف روزانہ کی بنیاد پر صرف 200 روپے دیئے جاتے ہیں، کراچی می گزاروں اور مانگنے والے بھکاری امیر ترین بن گئے ہیں، اور اکثر بھکاریوں نے مہنگے ترین فلیٹ بھی کرائے پر لے رکھے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں