BASANT FAMILY FESTIVAL EVENT 301

دوسرے سالوں کی طرح امسال بھی “” دمام/الخبر کائٹ کلب” کے زیر اہتمام ایک خصوصی “BASANT FAMILY FESTIVAL EVENT”

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

دوسرے سالوں کی طرح امسال بھی “” دمام/الخبر کائٹ کلب” کے زیر اہتمام ایک خصوصی
“BASANT FAMILY FESTIVAL EVENT”
کا فیملی ایونٹ 17 فروری 2023 بروز جمعہ کو کیا گیا ہے، یاد رہے کہ یہ “فیملی بسنت فیسٹیول ایونٹ” ہر سال پورے جوش و خروش سے منایا جاتا ،اور پاکستان سے ہزاروں کی تعداد میں خصوصی طور پر پتنگیں بھی منگوائی جاتی ہیں اور پورے سعودی عرب سے پاکستانی فیملی اس ایونٹ میں بھرپور شرکت کرتی ہیں، اس خصوصی ایونٹ کو کامیاب بنانے کے لئے دوسرے سالوں کی اس سال بھی سعد عبداللہ السویعدی، روابی پارٹنر کینن اور دیگر کمپنیوں نے اپنا اپنا دست تعاون بڑھایا ہے،
“BASANT FAMILY FESTIVAL EVENTS”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں