Barcelona Culture Program 106

قونصل خانہ پاکستان بارسلونا میں شاندار پاکستان کلچر پروگرام کا انعقاد ہوا

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

قونصل خانہ پاکستان بارسلونا میں شاندار پاکستان کلچر پروگرام کا انعقاد ہوا ۔ کلچر پروگرام پاکستان سے معروف میوزیشن نیاز ہنزائی اور گلوکارہ حمیرا جاوید نے اپنے فن کا مظاہرہ ۔ کلچر پروگرام کی صدارت قونصل جنرل آپ پاکستان بارسلونا مراد علی وزیر نے کی جبکہ سفیر پاکستان ڈاکٹر ظہور احمد مہمان خصوصی تھے.
تقریب میں ہسپانوی سیاسی جماعتوں اور اداروں کے عہدیداروں نےبھی شرکت کی .
تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ افراد , بزنس کمیونٹی , سیاسی اور سماجی افراد اور خاص طور پر خواتین نے بھی شرکت کی .
چوہدری امانت حسین مہر ۔ چوہدری اشفاق باغاں والا ۔ چوہدری شعیب ورک ۔ چوہدری صابر تارڑ ۔ چوہدری عاصم شیراز گوندل ۔ چوہدری معظم علی گوندل گوجرہ اور دیگر معززین کمیونٹی نے میوزیشن نیاز ہنزائی کو نقد کیش کی صورت میں عطیات پیش کئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں