Mohammad Mubasher Anwar, a senior journalist of Riyadh

ریاض سعودی عرب کے سینئر صحافی، کالم نویس، سماجی و فلاحی شخصیت کے مالک اور “” ینگ جرنلسٹس سوسائیٹی انٹرنیشنل سعودی عرب”” کے چیئرمین محمد مبشر انوار نے گزشتہ شب “”مرحبا ریسٹورنٹ علیا”” میں جدہ سے ریاض آئے ہوئے معروف صحافتی شخصیت، “”روزنامہ جسارت کراچی”” کے بیورو چیف اور “”YJSI”” کے سینئر ممبر سید مسرت خلیل کے اعزاز میں ایک شاندار اور پرتکلف “”خصوصی ڈنر”” کا اہتمام کیا