Jamiat Ulema-e-Islam Region Qasim

جمعیت علماء اسلام منطقہ القصیم کا ماہانہ اجلاس بریدہ میں مولانا قاری محمد عثمان معظم خیل کی رہائش گاہ پر منطقہ القصیم کے سرپرست شیخ قاری رویس احمد بن قاری محمد اویس کے زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس کا ایجنڈا صدر منطقہ القصیم مفتی محمد اسماعیل بٹگرامی نے پیش کیا