cancer hospital under construction in Karachi Shaukat Khanum

کراچی میں زیرتعمیر واحد کینسر ہسپتال شوکت خانم دسمبر 2023 میں کینسر کے مریضوں کے لئے کھول دیا جائے گا نائلہ خان آپ پاکستان سے پاکستانی تو باہر نکال سکتے ہیں مگر پاکستانی کے اندر سے پاکستان ہرگز باہر نہیں نکال سکتے فخر عالم شوکت خانم ہسپتال ہو یا اسی طرز کا کوئ دوسرا ادارہ اسے یقینی طور پر سیاست سے بالا تر رکھا جانا چاہئے کیونکہ بیماری بندہ دیکھ کر نہیں آتی ۔بلکہ کینسر جیسی مہلک بیماری کسی کو بھی ہوسکتی ہے فخر عالم