Various speakers expressed their views on the personalities of great poets like Allama Iqbal

جرمنی کی شہر ہائیڈل برگ میں دریائے نیکر کے کنارے مقام اقبال پر “اقبال اور گوئٹے” کے موضوع پر ہیومن ویلفئر ایسوسی ایشن صدر معروف صحافی و ادیب اقبال حیدر کی جانب سے دنیا بھر کے لکھاریوں کے مختلف کتابوں کی تقریب رونمائی اور مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا