خانقاہ امدادیہ اشرفیہ نیظم بازار سورانی بنوں میں ایک غیر معمولی اجلاس جسمیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے توہین آمیز کلمات کی شدید مذمت کی گئی.

خانقاہ امدادیہ اشرفیہ نیظم بازار سورانی بنوں کے پیر طریقت حاجی حمیداللہ شاہ نے اپنے اخباری بیان میں کہا ہے کہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت بنوں کا ایک غیر معمولی اجلاس مورخہ 28 جولائی بروز جمعرات بوقت 2 بجہ ظہر بمقام جامع مسجدحافظ جی بنوں سٹی منعقد ہوگا