صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری امریکہ ، برطانیہ، بیلجیئم اور ترکی کے بیس روزہ دورے کے بعد آج صبح اسلام آباد واپس پہنچ گئے

مسئلہ کشمیر اب بھی اقوام متحدہ کے چارٹر پر موجود ہے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے بھی بارہا اس کا اعادہ کیا ہے اور اسی طرح مقبوضہ کشمیر میں اس وقت ہونے والی انسانی حقوق کی پامالی پر ہمیں تشویش ہے۔صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری