رابعہ بنت طارق پی ٹی آئی وومن سیکرٹری ریاض کے گھر 14 اگست منائیں گئی 104

رابعہ بنت طارق پی ٹی آئی وومن سیکرٹری ریاض کے گھر 14 اگست منائی گئی

الریاض رپورٹ عالم خان مہمند (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

رابعہ بنت طارق پی ٹی آئی وومن سیکرٹری ریاض کے گھر 14 اگست منائی گئی
جس میں ریاض سے تعلق رکھنے والے پاکستانی بچوں اور خواتین نے حصہ لیا.
رابعہ بنت طارق نے کہا کہ آزادی ایک نعمت ہے اس کی قدر پوچھنی ہے تو فلسطین اور جموں کشمیر کے بہین بھائیوں سے پوچھیں.
اللہ پاکستان پر رحم کرے پاکستان کو ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے اور عمران خان اور پاکستان کے لیے دعائیں کی گئیں۔
پروگرام کے اختتام پر یوم آزادی مبارک کا کیک کاٹا گیا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں