سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ملاقات 416

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ملاقات

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

ملاقات تاریخی علاقے العلاء میں ہوئی،سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے آرمی چیف سید عاصم کا روایتی خیمے میں خیر مقدم کیا شہزادہ محمد بن سلمان نے سید عاصم منیر کو جنرل بننے پر مبارکباد دی ،دونوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مستحکم بنانے پر اتفاق کیا گیا
،پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فوجی اور دفاعی تعاون کو بھی فروغ دینے پر اتفاق ہوا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں