حافظ محمد عرفان کھٹانہ 206

دعا کی اپیل

قارئین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ادارہ پی این پی سے منسلک اردو ادب کی معروف شخصیت، شاعرہ، ادیبہ، مذہبی اسکالر، ماہر تعلیم، افسانہ نگار، کالم نویس اور شعبہ صحافت کا ایک معترف نام “محترمہ سیدہ نمیرہ محسن شیرازی کی والدہ ماجدہ کا انتقال ہو گیا ہے.

انا للہ وانا الیہ راجعون

كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِؕ-وَ اِنَّمَا تُوَفَّوْنَ اُجُوْرَكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِؕ-فَمَنْ زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَ اُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَؕ-وَ مَا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الْغُرُوْرِ
اللہ پاک مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں