Expressing gratitude "A few precious words 247

سینئر صحافی سید مسرت خلیل کی جلد صحتیابی کے لئے دعائے صحت کی اپیل

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

جدہ کے سینئر صحافی اور “روزنامہ جسارت کراچی” کے بیروچیف سید مسرت خلیل کی طبیعت گزشتہ چار روز سے ایک بار پھر خراب ہو گئی، اور وہ اپنے گھر میں بستر علیل ہیں، ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام اور نئے ٹیسٹ کروانے کی بھی خصوصی ہدائت کی ہے، “”PNP “” کے قارئین سے انکی جلد صحتیابی کے لئے دوبارہ “دعائے صحت” کی اپیل کی جاتی ہے، دعا کریں کہ اللہ پاک جلد سید مسرت خلیل صاحب کو مکمل صحت کاملہ و عاجلہ سے ہمکنار کرے،
(امین ثم امین)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں