World famous Sana Khan Waheed Zafar Qasmi passed 154

“”” اظہار معزرت”” خبر کے اندر “سہوا” وحید ظفر قاسمی صاحب کا نام شائع ہو گیا

کراچی/بیورو چیف اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
میری “PNP” کی نیوز میں گزشتہ دنوں خبر کے اندر “”سہوا” عالمی شہرت یافتہ، محترم وحید ظفر قاسمی صاحب کا نام لکھ دیا گیا تھا، خبر کی اشاعت پر ادارہ “PNP”” اور قارئین سے بہت بہت معذرت ، اللہ پاک محترم وحید ظفر قاسمی صاحب کی زندگی طویل اور عمر دراز کرے، دراصل ان کے بھائی قاری شاکر قاسمی کا کینیڈا میں انتقال ہوا تھا، اس پر ملال موقع پر “اظہار افسوس” کرتے ہوئے دعا ہے کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عنایت فرمائے، انکی مغفرت فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطاء فرمائے
امین ثم امین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں