تقریب میں ریاض شہر کی معروف شخصیات نے شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انذو دبئی کے مارکیٹنگ مینیجر محمد جمشید کا کہنا تھ 175

سعودی عرب ریاض میں پاکستانی مارکیٹنگ کمپنی انذو anzo نے تقریب کا انعقاد

ریاض سعودی عرب,شاہین جاوید ( تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)

سعودی عرب ریاض میں پاکستانی مارکیٹنگ کمپنی انذو anzo نے تقریب کا انعقاد کیا تقریب انذو کے نمائندوں کے زیر سرپرستی منعقد کی گئی

تقریب میں ریاض شہر کی معروف شخصیات نے شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انذو دبئی کے مارکیٹنگ مینیجر محمد جمشید کا کہنا تھا ہماری کمپنی اپنے اوورسیز بھائیوں کے لئے بہت سے پروجیکٹ متعارف کروا رہی ہے جس کا آغاز پاکستان کے مختلف شہروں میں ہو چکا ہے آپ سب اس میں سرمایہ کاری کریں ہماری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ اپنے پاکستانی بھائیوں کے لئے اچھے سرمایہ کاری کے مواقع پیدا کیے جائیں پردیس میں رہ کر انسان کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنا گھر بنا سکے ہم آسان اقساط پر اپنے تمام پاکستانی بھائیوں کے لئے بہت سارے پروجیکٹ مارکیٹ میں لے کر آئے ہیں تقریب میں ہارون اعوان اوکاشا ساحل حسن علی عمران اور حافظ عرفان نے بھی پاکستان میں شروع ہونے والے مختلف پروجیکٹ کے بارے میں تفصیل سے بتایا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں