سعودی عرب کا ایک اور اعزاز 190

سعودی عرب کا ایک اور اعزاز

(سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

مقامی عربی روزنامہ” کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے پہلی خلاباز خاتون کو خلائی مشن پر بھیجنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے، تفصیلات کے مطابق رواں سال سعودی عرب اپنی پہلی خاتون خلا باز ریانا برناوی “RAYYANA BARNAWAI” اور اپنے سعودی ساتھی علی القرنی کے سستھ 10 روزہ خلائی مشن پر روانہ ہوں گئے، اس خلائی مشن کا بنیادی مقصد انسانی خلائی پرواز میں سعودی عرب کی صلاحیتوں کو مزید آگے ترقی کی طرف بڑھانا ہے، اور انسانیت کی خدمت اور خلائی صنعت کی برف ایک ترقی کا اور قدم بڑھانا اور تقویت دینا بھی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں