ریاض کی معروف سماجی شخصیت اور کاروباری فہد افضل کی پیاری بیٹی انابیا افضل کی چوتھی سالگرہ 216

ریاض کی معروف سماجی شخصیت اور کاروباری فہد افضل کی پیاری بیٹی انابیا افضل کی چوتھی سالگرہ

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

ریاض کی معروف سماجی شخصیت اور کاروباری فہد افضل کی پیاری بیٹی انابیا افضل کی چوتھی سالگرہ کا اپنی رہائش گاہ پر خصوصی اہتمام کیا، سالگرہ کا کیک۔ تمام مہمانوں کی موجودگی میں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا، اور مہمانوں نے “نابیا فہد افضل کی طویل زندگی کے بارے خصوصی دعا بھی کی گئی، اس طرح سالگرہ کا یادگار پروگرام رات گئے تک اختتام ہوا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں