An event was organized by Star Marketing in Riyadh 128

سٹار مارکیٹنگ کی طرف سے الریاض میں ایک تقریب کا انقاد کیا گیا

رپورٹ عالم خان مہمند (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پاکستان کی بہترین رہائشی سکیم گلبرگ اسلام آباد کی طرف سے 5 مئی کوایک مقامی ہوٹل میں رہائشی منصوبے کے حوالے سے سرمایہ کاری کرنے کے لیے پروگرام کا انعقاد کیا گیا.
مہمانِ خصوصی مانك خان چنگواني اور فاطمہ وزیر تھی اور پروگرام کو انعقاد بازغہ ایوب کے زیر اہتمام کیا گیا تھا ، پروگرام کا مقصد سمندر پار پاکستانیوں کو ایک محفوظ سرمایا کاری کے لیا مدوح کرنا تھا جس میں کی لوگوں نے اس رہائشی منصوبے میں انویسٹمنٹ بھی کی.
پروگرام کے آخر میں آرگنائز بازغہ ایوب نے سب مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور تمام مہمانوں کو کھانوں سے توازہ بھی کروائی گیی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں