112

پاکستان ڈاکٹرز گروپ ریاض “”PDGR”” کے پہلے صدر ڈاکٹر ریاض جاوید خواجہ کے لئے “”PNP”” کے قارئین سے دعائے صحت کی اپیل

کراچی/بیورو چیف اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پاکستان ڈاکٹر گروپ ریاض سعودی عرب “”PDGR”” کے پہلے صدر، اور پاکستان کلچرل گروپ
ریاض”” PCGR”” سعودی عرب کے سینئر ممبر اور ریاض کی فلاحی و سماجی شخصیت ڈاکٹر ریاض جاوید خواجہ آج کل ریاض میں شدید بیمار ہیں ، “”PNP”” نیوز چینل HD کے قارئین سے ان کی جلد صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کی اپیل کی گئی ہے، اللہ تعالی جلد انھیں مکمل صحت کاملہ و عاجلہ سے ہمکنار کرے
((آمین ثم آمین))

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں