جماعت اسلامی کے تحت 15 اکتوبر کو شاہراہ فیصل پر فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ہونے والے”الاقصیٰ فلسطین مارچ“ سمیت 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے تحت ”قومی مشاورتی اجلاس“ میں 174

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی صدر مجلس وحدت المسلمین سندھ علامہ باقر عباس زیدی سے میں ملاقات

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

جماعت اسلامی کے تحت 15 اکتوبر کو شاہراہ فیصل پر فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ہونے والے”الاقصیٰ فلسطین مارچ“ سمیت 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے تحت ”قومی مشاورتی اجلاس“ میں شرکت و رہنمائی کی دعوت دے رہے ہیں
اس موقع پرامیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ محمد حسین محنتی، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن، صدرمجلس وحدت المسلمین کراچی علامہ شیخ محمد صادق جعفری، ناظم اعلیٰ جمعیت اتحاد العلماء کراچی مولانا عبدالوحید موجود ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں