Amir Jamaat-e-Islami Siraj-ul-Haq 143

انتخابات میں تاریخی اور شاندار کامیابی پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا خطاب

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کراچی پہنچ کر کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں تاریخی اور شاندار کامیابی پر
“اظہار تشکر” پر پورے کراچی کو مبارک باد دی ہے خوشی کے اس پر مسرت موقع پر کراچی کے ہونہار اور ذہین طلباء طالبات کو پہلی بار 10 ہزار بچوں میں پہلی بار بچوں کی حوصلہ افزائی کے جذبے کو خراج تحسین کے طور پر””اسکالرشپ” دیں گئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں