(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
جماعت اسلامی نے پینڈورا پیپرز پر سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے،قانونی ماہرین سے مشورہ کیا ہے، جلد ہی رٹ پٹیشن فائل کر دی جائے گی ،پانامہ لیکس میں شامل ساڑھے چار سو لوگوں کے حوالے سے ہماری پٹیشن پہلے ہی سپریم کورٹ میں سماعت کے انتظار میں ہے۔ چاہیں گے کہ اس پر بھی سماعت کا سلسلہ فوری طور پر شروع کیا جائے.