(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
مولانا ڈاکٹر عادل خان شہید کے فرزند اور جانشین مفتی انس عادل سے ملاقات اور طلبہ و اساتذہ سے خصوصی نشست۔
اس موقع پر امیر جماعت اسلامی سندھ محمدحسین محنتی، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن، ناظم اعلی جمعیت اتحادالعلماء کراچی مولانا عبد الوحید، امیر جماعت اسلامی ضلع کیماڑی مولانا فضل احد و دیگر موجود ہیں.