Amir Khurram Rathore 512

سعودی عرب میں تعینات ہونے والے پاکستان کے نئے سفیر عامر خرم راٹھور نے سفارتی اسناد کی کاپی سعودی چیف آف پروٹوکول خالد بن فیصل الساحلی کو پیش کر دی۔

رپورٹ الریاض سعودی عرب ( عالم خان مہمند، تازہ اخبار پاک نیوز پوائنٹ)

سعودی عرب میں تعینات ہونے والے پاکستان کے نئے سفیر عامر خرم راٹھور نے سفارتی اسناد کی کاپی سعودی چیف آف پروٹوکول خالد بن فیصل الساحلی کو پیش کر دی۔
سعودی چیف آف پروٹوکول خالد بن فیصل الساحلی نے پاکستانی سفیر کا استقبال کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

سعودی عرب میں تعینات ہونے والے پاکستان کے نئے سفیر عامر خرم راٹھور نے سفارتی اسناد کی کاپی سعودی چیف آف پروٹوکول خالد بن فیصل الساحلی کو پیش کر دی۔” ایک تبصرہ

  1. بای میر پاسپورٹ ختم ہوا ہے مں نہ ابہ نیا پاسپورٹ بانہ اور میرا اقام اور چوٹ دونوں ختم ہو ہے میرا کمپنياں نہ چوٹ اور نہ اقام بڑا راہے

اپنا تبصرہ بھیجیں