Gujjar Youth Forum Saudi Arabia hosted an invitation and dinner for Ambassador of Pakistan to retired Lt. Gen. Bilal Akbar. 541

گجر یوتھ فورم سعودی عرب کی طرف سے سفیر پاکستان ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کو دعوت اور عشائیہ کا اہتمام کیا گیا

(رپورٹ : عالم خان مہمند ،ریاض سعودی عرب ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ)

گجر یوتھ فورم سعودی عرب کی طرف سے سفیر پاکستان ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کو دعوت اور عشائیہ کا اہتمام کیا گیا،پروگرام میں قائد وبانی سینئر رہنما موسی خان، ربانی صاحب نورزمین، محمدعلی، نوراجان، اصغر خان، بخت ذادہ،طور خان ، خان دیلارم خان ، عبداللہ قوی خان ،ملک امین ، دلبر خان ،ظفر خان، فراموش خان، اور گجر فارم کی پوری ٹیم نے شرکت کی۔
سعودی عرب کے مسافروں کے تمام مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی ھروب والے افراد کے فنگر پرنٹ کے تمام مسائل اور ختم اقامہ والے افراد کو جلد سفر کروانا اور خاص کر جو مریضوں ایمرجنسی حالت میں ہیں انکا جلد پاکستان بھیجوانا۔کمپنیوں میں لوگوں کے کافی بقایاجاد ہیں اور انکا کیسے حل کیا جائے۔
پاکستان میں اورسیز کی جو زمین اور پلاٹ جو دھوکہ دیا جاتا ہے یا انکو قبضہ نہی دیا جاتا اس پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
بھرپور تعاون کا یقین دہانی کرائی کہ وه خود اورسیز سے ہر مدد کے لئے ہر وقت تیار رہیں گے۔پروگرام کے آخر میں ملک موسی خان نے سفیر پاکستان ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کا شکریہ اراکیا۔ سفیر پاکستان ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے قانونی طریقے سے کمپنی بنانے پر زور دیا اور سعودی حکومت کے طرف 650 سکالرشف پاکستانیوں کو دینے پر خوشی کا اظہار کیا اور سکالرشف میں حصہ لینے کی حدایت کی،کے سب لوگ اس کراچی سے استفادہ حاصل کریں۔قانون کی مکمل پاسداری کریں آپ سب اورسز پاکستانی یہاں پاکستان کا فخر اور یہاں کے سفیر ہیں۔
ملک موسی خان نے سفیر پاکستان اور وزیراعظم عمران خان سے آخر میں درخواست کی کہ وه پاکستان میں مسافروں کی خریدی ہوئی پراپرٹی کے مسائل اور انکے حل پر خاص ایکشن لیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں