سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
علامہ راجہ ناصر عباس اور MWM کے وفد سے کل ایک نہایت شاندار ملاقات کی۔ تمام غلط فہمیاں دور ہوئیں اور انہوں نے ہماری حقیقی آزادی کی جدوجہد کےحوالے سے اپنے عزم وحمایت کا اعادہ کیا۔ میں نے انہیں یقین دہانی کروائی کہ پنجاب و پختونخوا میں انہیں جو بھی مسائل درپیش ہوں گے ہم انہیں حل کریں گے.