Al-Mha Art Gallery will organize an exhibition 127

سعودی عرب کی شہر جدہ میں عربی زبان کے عالمی دن کی مناسبت سے المھا آرٹ گیلری کی جانب سے تصاویرں کی ایک نمائش منعقد کی گی

رپورٹ امداد حسین لک سعودی عرب جدہ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

سعودی عرب کی شہر جدہ میں عربی زبان کے عالمی دن کی مناسبت سے المھا آرٹ گیلری کی جانب سے تصاویرں کی ایک نمائش منعقد کی گی.جس میں سعودی شہری اور غیر ملکی آرٹسٹوں نے اعربی زبان میں اپنے فن پارے پیس کیے.
نمائش کا افتتاح عمدہ مکہ حسین بن علی العمیری نے کیا اور نمائش میں دس سے زاہد خواتین آرٹسٹوں نے حصہ لیا اور اپنے فن کے ذریعے عربی زبان اور کلچر کی پینٹنگ بنا کر پیش کی۔۔۔جس سے عربی ثقافت اور عربی زبان سے متعلق کی چیزے اچگر کی گئ ۔۔۔
اس موقع پر آرٹ اینڈ کلچر کے منتظمین مها ياسين اورسلطان عبدالرحمان نے کہا کے اس نمائش کا مقصد عربی زبان کو فروغ دینا ہے کیونکہ اسلام کی سب بڑی کتاب جو ہے وہ قرآن مجید ہے اور وہ بھی عربی زبان میں ہے۔۔جس سے مسلمان تعلیمات حاصل کرتے ہیں اور ہم مسلمانوں کے لیے مغفرت کا ذریعہ ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں