341

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کی بلاول ہاؤس میں چیئرمین ملاقات کی،

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو مرتضی وہاب نے کراچی کے مسائل اور ان کے حل کے اقدامات کے حوالے سے آگاہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں