The 10 accused, who were brought to Lahore court, escaped from police custody 277

لاہور کی عدالت میں پیشی کیلئے لائے گئے 10 ملزمان پولیس حراست سے فرار ہو گئے

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

تفصیلات کے مطابق ملزمان کو کوٹ لکھپت جیل اور کیمپ جیل سے ماڈل ٹاون کچہری میں پیشی پر لایا گیا تھا ، ایک ملزم وین سے فرار ہو اتو پولیس اہلکار اسے پکڑنے کیلئے بھاگے تو پیچھے وین میں موجود دیگر ملزمان بھی موقع دیکھ کر بھاگ کھڑے ہوئے ۔ فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش کیلئے ناکہ بندی کر دی گئی ہے ۔تمام ملزمان کو مختلف کیسوں میں کچہری لایا گیا تھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں