(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
براڈ شیٹ میں اللہ تعالیٰ نے ہمیں سرخرو کیا براڈ شیٹ میں حکومت پاکستان عمران خان اور نیب کو بری طرح شکست ہوئی,وہ بھی ایک بہت بڑا تھپڑ رسید کیا نیب کے منہ پر. انکا احتساب اب دنیا دیکھے گی.
پاکستان میں ہمارے خلاف کیا فیصلے ہورہے ہیں اور یہاں کی عدالتیں کیا فیصلے دے رہی ہیں.الحمدللہ اس فیصلے نے شہباز شریف اور شریف فیملی کو سرخرو کیا ہے دنیا بھر کو پتہ لگا ہے کہ کچھ نہیں ہے سب جھوٹ ہے.