تازہ ترین سروے کے مطابق عمران خان عوامی مقبولیت میں تمام سیاسی رہنماوں میں سب سے آگے سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی) 169

تازہ ترین سروے کے مطابق عمران خان عوامی مقبولیت میں تمام سیاسی رہنماوں میں سب سے آگے

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

عوامی مقبولیت میں عمران خان اول نمبر پر، 34 فیصد مریم نواز شریف، 31 فیصد فضل الرحمن 27 فیصد نے آصف زرداری کے لئے اپنی رائے دی. گیلپ کی سروے رپورٹ

“میڈیا رپورٹس” کے مطابق “گیلپ” کے تازہ ترین سروے کے مطابق عمران خان عوامی مقبولیت میں تمام سیاسی رہنماوں میں سب سے آگے آ گئے، اور تمام سیاسی رہنماوں کو پیچھے چھوڑ دیا،سروے میں 61 فیصد پاکستانیوں نے عمران خان کے کئے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا، 36 فیصد نے نواز شریف، 36 فیصد بلاول بھٹو زرداری،اور 34 فیصد نے مریم نواز شریف کا اپنی پسند قرار دیا، سروے میں ملک بھر سے کک 1700 سے زائد افراد نے شرکت کی، یہ سروے یکم فروری سے 21 فروری 2023 کے درمیان کیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں